پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

میں غلط کو غلط اورصحیح کوصحیح کہنے کی جرات رکھتی ہوں عفت عمر

datetime 5  جون‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ عفت عمرنے کہا ہے کہ میرے اندر غلط کو غلط اورصحیح کوصحیح کہنے کی جرات ہے اور میں نے کبھی نتائج کی پرواہ نہیں کی،

میں سچ بولنے میں کبھی مصلحت سے کام نہیں لیتی اور شاید میں نے اس کی قیمت بھی ادا کی ہے ۔ ایک انٹر ویو میں عفت عمر نے کہا کہ

میں خود منافقت کرتی ہوں اور نہ ایسے لوگ مجھے پسند ہیں بلکہ اگر مجھے کسی کے بارے میں شک بھی گزرے تو میںایسے شخص سے کوسوں دوررہتی ہوں۔

اس خصلت کے شخص سے آپ کو کبھی فیض نہیں مل سکتا۔ انہوں نے کہا کہ یہ انتہائی درجے کی منافقت ہے کہ کسی کے منہ پر اس کی تعریف کی جائے

اور جب وہ شخص چلا جائے تو اس کی خامیاں نکالی جائیں اور اس کی مخالفت میں باتیں کی جائیں۔

عفت عمر نے کہا کہ جب آپ سیدھی راہ پر چلتے ہیں او ر سچ پر ڈٹ جاتے ہیں تو آپ کو روحانی تسکین ملتی ہے اور یہی کامیابی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…