لاہور(این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے پنجاب حکومت کو پیک آوورز میں میٹرو کی ٹکٹ آدھی کرنے کی ہدایت کر دی۔ انڈس ہسپتال کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سے کہا ہے کہ میٹرو کی پیک آوورز میں ٹکٹ آدھی کر دیں، اس سے عوام کو کچھ حوصلہ تو ملے، انہیں پتہ چلے کہ حکومت کے دل میں ان کے لئے کچھ تڑپ رہے ہیں اور وہ ان کے لئے کچھ کر رہی ہے۔
وزیر اعظم نے میٹرو پر سفر کرنے والوں کو خوشخبری سنا دی،پنجاب حکومت کو ہدایات جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام
-
منشیات سپلائر نرگس ریٹائرڈ پولیس اہلکار کی اہلیہ نکلی



















































