اسلام آباد (این این آئی)اداکارہ صبا قمر نے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت اور ان کی شادی کے تنازعات سے متعلق خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ دعا ہے اللہ عامر لیاقت کو صبر اور ہدایت دے۔ایک انٹرویومیں اداکارہ نے کہا کہ اللہ سے یہ ہی دعا کرتی ہوں کہ وہ عامر لیاقت کو صبر دے، عزت دے اور ہدایت دے۔دوران انٹرویو صبا قمر سے اداکار فیصل قریشی کی جانب سے ان کی عمر پر دیے گئے بیان پر بھی سوال کیا گیا جس پر اداکارہ نے کہا کہ ‘فیصل جی کی میں بہت عزت کرتی ہوں، وہ بہت بڑے اداکار اور قابلِ احترام ہیں، یہ ان کا نظریہ ہے جس کی میں عزت کرتی ہوں۔صبا قمر نے طنزیہ کہا کہ کیا کروں فیصل جی، پھر بھی ڈراموں میں مجھے ہیروئن لے لیتے ہیں۔
دعا ہے اللہ عامر لیاقت کو صبر اور ہدایت دے،صبا قمر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام
-
منشیات سپلائر نرگس ریٹائرڈ پولیس اہلکار کی اہلیہ نکلی



















































