پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

یاسمین راشد کو پی ٹی آئی کا بڑا عہدہ مل گیا

datetime 4  جون‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کے خلاف جاری احتجاج مہم کے دوران کارکنان اور سپورٹرز کو مزید فعال کرنے اورآئندہ عام انتخابات کی تیاری کے لئے پنجاب کو تنظیمی طور پر تین حصوں میں تقسیم کر کے عہدیداروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کو نارتھ،ساؤتھ اور سنٹرل میں تقسیم کر کے پارٹی کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کا صدر، حماد اظہر کو جنرل سیکرٹری،عامر محمود کیانی کو نارتھ پنجاب کا صدر جبکہ عون عباس بپی کو ساؤتھ پنجاب کا صدر مقرر کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…