اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر ولید اقبال کی جانب سے سینیٹ میں مرغی کی آواز نکال کر اپنے منفرد ہْنر کا مظاہرہ کر نے کی ویڈیو وائرل ہوگئی مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا گیا کہ گزشتہ روز سینٹ کی کارروائی کے دوران سینیٹر ولید اقبال کھڑے ہوکر مرغی کی آواز نکال رہے ہیں۔سینیٹر افنان اللہ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ علامہ اقبال کے پوتے ولید اقبال نے سینیٹ میں مرغی کی آواز نکالی، اس پر علامہ اقبال کی روح تو تڑپ گئی ہو گی۔
سینیٹر ولید اقبال کی جانب سے سینیٹ میں مرغی کی آواز نکالنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام



















































