کراچی (این این آئی)شنیرا اکرم نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے صارفین کو تشویش میں مبتلا کردیا۔شنیرا اکرم نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں موسمبی یا نارنجی کا قہوہ یا مشروب بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔انہوں نے انسٹاگرام اسٹوری میں ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ کوویڈ سے لڑنے کا ٹانِک۔شنیرا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں یہ واضح نہیں کیا کہ انہیں کورونا وائرس ہوا ہے یا پھر وہ ویسے ہی احتیاط کے طور پر یہ ٹانِک بنا رہی ہیں۔
شنیرا اکرم کی پوسٹ نے صارفین کو تشویش میں مبتلا کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام



















































