کراچی (این این آئی)قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف ویمن ون ڈے میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے والی پلیئر بن گئیں۔سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں کپتان بسمہ معروف نے جویریہ خان کو پیچھے چھوڑ دیا۔کرکٹر جویریہ خان نے 113 اننگز میں 2885 رنز بنائے تھے جبکہ بسمہ نے کیرئیر کی 114 اننگز میں 2891 رنز بنائے۔واضح رہے کہ کراچی کے سائوتھ اینڈ کلب میں کھیلی جارہی سیریز کے تینوں میچز آئی سی سی ویمن چمپئن شپ کا حصہ ہیں،اس سے قبل پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز تین صفر سے جیتی تھی،یہ پہلا موقع ہے کہ جب پاکستان میں آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ کے میچ کھیلے جارہے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان















































