پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

جون کے آغاز میں ہی مہنگائی کی شرح بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 3  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)جون کے آغاز میں مہنگائی کی شرح میں 2فیصد اضافہ دیکھا گیا ۔ادارہ شماریات نے رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کی تفصیلات جاری کردیں،رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں 2فیصد کا تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،مہنگائی کی مجموعی شرح 20.04کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ،رواں ہفتے 28اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،رواں ہفتے 5اشیاء کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،رواں ہفتے 18اشیاء کی قیمتوں میں استحکام ریکارڈ کیا گیا ،ایک ہفتے میں آلو9، انڈے 6، خوردنی گھی 5فیصد مہنگا ہوا ،بریڈ 2.72، دالیں 2فیصد اور خوردنی تیل 2.18فیصد مہنگا ہوا،ڈیزل 20.69 فیصد جبکہ پیٹرول 19.91فیصد مہنگا ہوا ،چکن 4.68، ادرک 2.75، آٹا 1.91فیصد سستا ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…