پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان نے اس بار بھی فیفا ورلڈکپ کیلئے فٹبال تیار کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا

datetime 3  جون‬‮  2022 |

پاکستان نے اس بار بھی فیفا ورلڈکپ کیلئے فٹبال تیار کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا

دوحہ (این این آئی)فیفا ورلڈکپ 2022 میں استعمال ہونے والا فٹبال ’الریہلا‘ سیالکوٹ کی ایک فیکٹری میں تیار کیا گیا ہے،

جدید ٹیکنالوجی سے تیار ہونے والا فٹبال بڑی مہارت اور نفاست سے بنایا گیا ہے،فیکٹری کے سی ای او خواجہ مسعود اختر کے مطابق ورلڈ کپ میں استعمال ہونے والا فٹبال آٹومیٹک مشینوں اور جدید ’تھرمو بانڈڈ‘ ٹیکنالوجی کے ذریعے بنایا گیا ہے،

اس فٹبال میں سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس میں زیادہ تر استعمال ہونے والا مٹیریل ریسائیکلڈ ہے اور یہ مٹیریل ماحول دوست بھی ہے۔خواجہ مسعود اختر کے مطابق ریسائیکلڈ مٹیریل آج کل کی ماحولیاتی تبدیلیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے استعمال کیا گیا ہے

جبکہ اریہلا فٹبال 20 پینلز پر مشتمل ہے اور جب یہ فٹبال استعمال ہو جائے گا تو اس سے نکلنے والی گیسز انسانی صحت کے لیے مضر نہیں ہوں گی۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی فیفا ورلڈ کپ میں استعمال ہونے والے فٹبال سیالکوٹ سے ہی تیار کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…