پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کے خلاف سنگین بغاوت کے مقدمے کی تیاری، عمر قید ہو سکتی ہے

datetime 2  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے خلاف بغاوت کے مقدمے کے لئے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا، اجلاس وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی زیر صدارت ہو گا۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اجلاس میں عمران خان کے اجلاس کے حوالے سے رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا، عمران خان کے خلاف سیکشن 124 اے کے تحت کارروائی کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا، اس جرم کے تحت عمر قید کی سزا بھی ہو سکتی ہے، پانچ رکنی کمیٹی گزشتہ دنوں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں قائم کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…