پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کو گرفتار کرکے حیدر آباد کے گدو ہسپتال منتقل کیا جائے، معروف ماہر نفسیات نے سابق وزیر اعظم کا علاج کرنے کی پیشکش کردی

datetime 2  جون‬‮  2022 |

عمران خان کو علاج کی پیشکش

اسلام آباد (این این آئی)ماہر نفسیات سینیٹر ڈاکٹر کریم خواجہ  کی طرف سے عمران خان کا علاج کرنے کی پیشکش کی گئی ۔

اپنے بیان میں سینیٹر ڈاکٹر کریم خواجہ نے کہاکہ عمران خان کو گرفتار کرکے حیدر آباد کے گدو ہسپتال منتقل کیا جائے۔

انہوں نے کہاکہ بے جا لاڈ کی وجہہ سے عمران خان کی ذہنی کیفیت بگڑ گئی ہے ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کا نفسیاتی معائنہ کرنے کے معلوم ہوگا کہ ان کا علاج ممکن ہے یا نہیں، بہت سارے بیرونی ایجنٹ بھی پاگل ہونے کا ڈرامہ کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…