پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب میں سمندری چھپکلی کی 800 سال پرانی باقیات دریافت

datetime 2  جون‬‮  2022 |

تبوک (آئی این پی)سعودی عرب میں سمندری چھپکلی کی 800 سال پرانی باقیات دریافت ہوئی ہیں۔خلیجی ملک کے علاقے تبوک ریجن میں نئے تعمیر ہونے والے شہر نیوم میں تعمیراتی کام کی کھدائی کے دوران سمندری چھپکلی کی ہڈیاں دریافت ہوئیں ہیں، ماہرین کے خیال میں یہ ہڈیاں 80 ملین سال قبل موجود جانداروں کی ہیں۔ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ ارضیاتی سروے سے معلوم ہوتا ہے کہ خْشکی پر درفیات ہونے والے یہ فوسلز لاکھوں سال قبل زیر آب تھے اور یہ دریافت اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ اس خطے میں زندگی لاکھوں سال پہلے بھی موجود تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…