پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

معاشی رجحان مثبت، روپے کی قدر میں اضافہ ،ڈالر مزید سستا

datetime 2  جون‬‮  2022 |

روپے کی قدر میں اضافہ ،ڈالر مزید سستا

کراچی(آئی این پی ) معاشی رجحان مثبت ہونے کے بعد سے روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگا ہے جبکہ امریکی کرنسی کے بھا میں دن بدن کمی ہوتی جا رہی ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لیے قرض پروگرام جلد بحال ہونے امید اور حکومتی اقدامات کی بدولت درآمدات کے حجم میں ممکنہ کمی کے باعث زرمبادلہ کی ماکیٹوں میں ڈالر کی قدر تنزلی سے دوچار ہے جس سے انٹر بینک میں ڈالر مزید 17 پیسے سستا ہو گیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے کمی کے بعد امریکی کرنسی کا ریٹ 197 روپے 70 پیسے ہو گیا، ڈالر بلند ترین سطح سے 4 روپے 26 پیسے کم ہوچکا ہے، یاد رہے کہ ڈالر 26 مئی کو بلند ترین سطح 202 روپے ایک پیسہ پر بند ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…