جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

عمران خان کے خلاف آرٹیکل 62 کے تحت کارروائی سابق وزیر اعظم کو خبردار کر دیا گیا

datetime 2  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تجزیہ کارمنیب فاروق کاکہنا ہےکہ عمران خان یہ حقیقت قبول نہیں کرپارہےکہ وہ اقتدار میں نہیں جب کہ ان کی گفتگو نارمل شخص کی گفتگو نہیں۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی

جیونیوز کے پروگرام آپس کی بات کے اینکر منیب فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان براہ راست اسٹیبلشمنٹ پر الزام لگارہے ہیں، وہ اداروں اور شخصیت پر براہ راست حملے کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان جس ذہنی کیفیت میں ہیں وہ ملک کی خاص شخصیات پر حملےکرسکتےہیں، عمران خان کے خلاف آرٹیکل 62 کے تحت کارروائی ہوسکتی ہے، ایسابالکل نہیں ہوگا کہ ملک کے تین ٹکڑےہوجائیں۔دوسری جانب سینئر اینکر پرسن اور تجزیہ کار شاہ زیب خانزادہ نے کہاکہ اقتدار میں آنےکو بے تاب عمران خان فوج پر فرسٹیڈ ہورہے ہیں،عمران خان کہہ رہے ہیں جمہوری حکومت کے خلاف مداخلت کرکےختم کریں، انہیں اسی طرح اقتدار میں لائیں جیسے 2018 میں لائے تھے۔سلیم صافی کا کہنا تھا کہ عمران خان کونہ ملک کی فکر ہے نہ قوم کی، انہیں صرف اپنی ذاتی کی فکر ہے، عمران خان ملک اوراپنی پارٹی کے لیے بھی وبال جان بن گئے ہیں۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…