بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

دوبارہ لانگ مارچ، پنجاب پولیس کا بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 31  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے قائد اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسلام آباد کی جانب دوبارہ لانگ مارچ کے عندیے کے بعد پنجاب پولیس نے محکمہ داخلہ پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں لانگ مارچ کو روکنے کے سلسلے میں اضافی ہتھیار خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب پولیس اس مقصد کے لئے 100 آنسو گیس گنیں اور آنسوں گیس کے 5000 شیل سمیت ہزاروں ربڑ کی گولیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پنجاب حکومت نے نئے ڈی پی او اٹک کو پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ روکنے کے لئے موثر حکمت عملی اپنانے اور تیاریاں کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کے سابق لانگ مارچ کو دریائے اٹک سے پیچھے روکنے میں ناکامی کے بعد اس وقت تعینات ڈی پی او اٹک کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…