پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

datetime 31  مئی‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ تگڑا ہو گیا ،اور انٹر بینک میں ڈالر199روپے سے گھٹ کر198روپے پر آگیا،

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں70پیسے کی کمی واقع ہوئی

جس سے ڈالر کی قیمت خرید 198.72روپے سے کم ہو کر198.40روپے اور قیمت فروخت199.20روپے سے کم ہو کر198.50روپے پر آ گئی

اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں50پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت خرید 197.50روپے سے کم ہو کر197روپے اور قیمت فروخت 198.50روپے سے کم ہو کر198روپے پر آ گئی ۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق یوروکی قدر میں2روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قیمت خرید 211روپے سے گھٹ کر209روپے اور قیمت فروخت231.50روپے سے

گھٹ کر211.50روپے ہو گئی جبکہ1.50روپے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 247روپے سے کم ہو کر245.50روپے اور قیمت فروخت250روپے سے کم ہو کر248.50روپے ہو گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…