پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

فوٹو گرافر نہ لانے پر دلہن کا شادی سے انکار

datetime 31  مئی‬‮  2022 |

فوٹو گرافر نہ لانے پر دلہن کا شادی سے انکار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں دلہن نے فوٹو گرافر ساتھ نہ لانے پر شادی سے ہی انکار کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش

کے ضلع کانپور میں شادی کی تقریب میں فوٹو گرافر نہ بلانے پر دلہن ناراض ہو گئی اور عین موقع پر ہی شادی سے انکار کر دیا۔ہم نیوز کے مطابق

کانپور میں دلہا دلہن کی شادی ہونے سے قبل ہی ختم ہو گئی۔ دلہے والوں کی طرف سے شادی کی تقریب میں فوٹو اور ویڈیو گرافرز نہ لانے پر لڑکی نے شادی کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ

لڑکے کو ابھی سے میری خواہش اور شوق کا نہیں پتا تو وہ مستقبل میں کیسے میرا خیال رکھے گا۔لڑکی کی جانب سے انکار کرنے کے بعد باوجود کوشش کہ راضی نہ ہونے پر

دونوں خاندان والوں کی طرف سے شادی کی تقریب روک دی گئی اور رشتہ ختم کر دیا گیا۔لڑکے اور لڑکی والوں کے درمیان جو تحائف اور پیسوں کا تبادلہ ہوا تھا وہ بھی دونوں نے ایک دوسرے کو واپس کر دیئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…