پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

سمندر پار پاکستانیوں کو حق رائے دہی سے محروم کرنے پر شہری عدالت پہنچ گیا

datetime 31  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی) سمندر پار پاکستانیوں کو حق رائے دہی سے محروم کرنے کے معاملے پر شہری نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا، شہری کی درخواست ہے کہ الیکشن ترمیمی ایکٹ 2022 کو غیر قانونی قرار دے کر کالعدم قرار دیا جائے

تفصیلات کے مطابق شہری نے الیکشن ترمیمی ایکٹ 2022 اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا، سیکریٹری وزارت قانون و انصاف اور سیکریٹری الیکشن کمیشن کو درخواست میں فریق ٹھہرایا گیا ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے محروم رکھا گیا، گزشتہ حکومت نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کر کے اوور سیز کو ووٹ کا حق دیا تھا۔درخواست کے مطابق آئین کا آرٹیکل 17 سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیتا ہے، 26 مئی کو حکومت نے اوور سیز پاکستانیوں کو حق رائے دہی سے محروم کردیا، الیکشن ترمیمی ایکٹ کو پارلیمان سے بغیر کسی ڈسکشن کے پاس کروایا گیا۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ الیکشن ترمیمی ایکٹ 2022 کو غیر قانونی قرار دے کر کالعدم قرار دیا جائے اور سمندر پار پاکستانیوں کو حق رائے دہی کی اجازت دی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…