اسلام آباد (ا آن لائن) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمرانی دور میں اسرائیلی طیارہ پاکستان آنے اور ایک چہیتے کے جانے کا چرچا رہا، اسرائیل جانے والوں کو سابق حکومت میں کیوں اجازت دی گئی؟اس کا حساب دیں، ہم اقتدار کیلئے نظریات کا سودا نہیں کرتے۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے ردعمل میں کہا کہ ہماری فلسطین اور کشمیر کاز کے ساتھ وابستگی ابدی ہے، اسرائیل جانے والوں کو سابق حکومت میں کیوں اجازت دی گئی؟عمرانی دور میں اسرائیلی طیارہ پاکستان آنے اور ایک چہیتے کا اسرائیل جانے کا چرچا رہا، اس کا حساب دیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری فلسطین اور کشمیر کاز کے ساتھ کمٹمنٹ لازوال ہے اور کسی ابن الوقت کی طرح اقتدار کیلئے قومی تشخص اور نظریات کا سودا نہیں کرتے، دوستی اور دشمنی نبھانے والے ہیں۔
عمرانی دور میں اسرائیلی طیارہ پاکستان آنے اور ایک چہیتے کے جانے کا چرچا رہا،خواجہ آصف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا



















































