لاہور (این این آئی) وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے 3 ڈی آئی جیز کو پنجاب سے ریلیو کرنے سے انکار کر دیا ۔ پنجاب حکومت نے وفاق کو چھ ڈی آئی جیز کو وفاق بھیجنے کا خط لکھا تھا، وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے تین ڈی آئی جیز کو ریلیو کر دیا اور تین کو روک لیا ہے، وزیراعلی نے تین ڈی آئی جیز کو پنجاب سے ریلیو کرنے کی سمری ہی منظور نہیں کی۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب نے ڈی آئی جی شارق جمال، ڈی آئی جی سرفراز احمد فلکی اور ڈی آئی جی اقبال ڈارا کو پنجاب سے ریلیو کرنے کی سمری مسترد کر دی ہے،۔پنجاب حکومت نے مذکورہ تین ڈی آئی جیزکو پنجاب سے ریلیو کرنے کا معاملہ موخر کر دیا ۔
وزیر اعلی پنجاب نے 3 ڈی آئی جیز کو پنجاب سے ریلیو کرنے سے انکار کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا



















































