پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

بیٹی میری آواز کو نہ پہچان سکی، ہالی ووڈ سپر سٹار کا دلچسپ تبصرہ

datetime 30  مئی‬‮  2022 |

نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ سپر اسٹار ڈوین جانسن المعروف دا راک نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی بیٹی اپنی پسندیدہ فلم میں ان کی آواز نہیں پہچان سکی۔

بیٹی کے ساتھ اپنے خوبصورت لمحات کو شیئر کرتے ہوئے دا راک نے تحریر کیا کہ والد اور بیٹی کی یہ چائے کی پارٹی ان لمحات میں سے ہیں جہاں زندگی کو حقیقی زاویے میں ڈالا جاسکتا ہے

۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ڈوین جانسن نے ایک ریل شیئر کی جس میں انہیں ان کی بیٹی کے ساتھ بیٹھے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ساتھ میں انہوں نے اپنی پوسٹ میں انکشاف کیا کہ اس بچی نے یہ بات ماننے سے ہی انکار کردیا تھا کہ میں نے اس کی پسندیدہ ڈزنی فلمز میں سے فلم کے کردار کے لیے آواز دی تھی۔ انہوں نے کہا کہ میری بیٹی کہتی ہے کہ آپ ماؤئی نہیں ہیں، آپ تو دا راک ہیں۔

خیال رہے کہ ڈزنی مویز کی اینیمیٹڈ فلم موانا میں ڈوین جانسن نے ماؤئی کا کردار نبھایا تھا۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…