کراچی(این این آئی)عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حملے کا خدشہ، ڈپٹی کمشنر سائوتھ نے مزار کی سیکیورٹی کے حوالے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خط لکھ دیا۔خط کے متن کے مطابق رینجرز کے 40 ونگ کو مزار پر دہشت گرد حملے کی تھریٹ ملی ہے، مزار کے اطراف گاڑی کو دھماکے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے، مزار پر خودکش حملہ اور فائرنگ بھی جاسکتی ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ دھماکا خیز مواد کو مزار کے احاطے تک لے جانے میں ڈرون کا استعمال بھی کیا جاسکتا ہے۔خط کے مطابق عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حملے کی دھمکی پاکستان رینجرز سندھ کو موصول ہوئی ہے، عبداللہ شاہ غازی کے مزار سمیت تمام اہم تنصیبات اور عبادت گاہوں کی سیکیورٹی میں اضافہ کیا جائے۔
عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حملے کا خدشہ ، رینجرز کو دھمکی موصول
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی



















































