پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

وفاقی وزیر نے عام انتخابات کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 30  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیرتوانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات اکتوبر2023 میں متوقع ہیں انشااللہ فساد پیدا کرنے والے آئندہ انتخابات میں ناکام ہوں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 25مئی کوفسادی مارچ بری طرح ناکام ہوا

کسی کیخلاف گھٹیا زبان کااستعمال فسادیوں کاوطیرہ ہے ۔ نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق سابق حکومت کےپاس اپنی کارکردگی دکھانے کیلئے کچھ نہیں ہے عوام کو بےروزگار کرنے اور مہنگائی کےعلاوہ ان کےعمل میں کچھ نہیں۔خرم دستگیر نے کہا کہ ملک کی توانائی ضروریات پوری کرنےکیلئےکوشاں ہیں آج دوپہر دو بجے پرائمری شارٹ فال 2 ہزار275 میگاواٹ تھا آج ملک میں بجلی کی پیدوار18ہزار میگاواٹ سےزائد تھی نیلم جہلم ٹرانسمیشن لائن کی خرابی کی وجہ سےآج شارٹ فال ہوا توانائی کے شعبہ میں گردشی قرضہ 2460 ارب تک پہنچ گیا ہے۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم جلد توانائی شعبہ کیلئےمنصوبہ بندی کا اعلان کریں گے مہنگے درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنےکیلئے اقدامات اٹھا رہےہیں پن، تھرکول، سولر اور ونڈ پر انحصار کر کے پاکستان میں توانائی ضروریات پوری کریں گے تمام تقسیم کارکمپنیوں کوصارفی کودرست معلوم دینےکی ہدایت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…