پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس ، عدالت سے بڑی خبر آ گئی

datetime 30  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، الیکشن کمیشن نے تحریری جواب جمع کر ادیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی فارن فنڈنگ کیس سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے وکیل پی ٹی آئی سے استفسار کیا کہ کیا آپ ان کے کمنٹس دیکھنا چاہیں گے ۔

وکیل شاہ خاور ایڈووکیٹ نے کہا کہ جی بالکل ہم منٹس دیکھنا چاہیں گے ، عدالت نے الیکشن کمیشن کو جواب کی کاپی پی ٹی آئی وکیل کو دینے کی ہدایت کردی،

شاہ خاور ایڈووکیٹ نےکہا کہ حنیف عباسی کیس میں سپریم کورٹ نے واضح فیصلہ جاری کیا ہے ، الیکشن کمیشن پابند ہے کہ وہ تمام جماعتوں کی سکروٹنی کرے ۔

عدالت نے ریمارکس دیئے کہ آپ الیکشن کمیشن کے کومنٹس کو پہلے پڑھیں پھر اس پر دلائل دیں،ضروری ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں ہمارے سامنے ہوں ۔تمام فریقین کو عدالت کو اپنا موقف بتانا ہوگا۔

بعدازاں عدالت نے کیس کی سماعت 14 جون تک ملتوی کر دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…