ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹرین میں خاتون سے زیادتی، 4 سکیورٹی اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا

datetime 30  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )زکریا ایکسپریس میں خاتون سے زیادتی کے واقعے پر سکیورٹی گارڈز کو حراست میں لے لیا گیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق ریلوے پولیس نے زکریا ایکسپریس میں خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے پر 4 سکیورٹی گارڈز کو حراست میں لینے کی تصدیق کی ہے۔ریلوے پولیس کا بتانا ہےکہ چاروں سکیورٹی گارڈز نجی کمپنی کے ملازم تھے۔واضح رہےکہ زکریا ایکسپریس میں خاتون سے ٹرین عملے کی زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے جس میں خاتون کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…