پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

موجودہ صورتحال میں پاکستان میں فوری انتخابات کاانعقاد ممکن ہے یا نہیں ، قمر زمان کائرہ نے حقیقت بیان کر دی

datetime 29  مئی‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے امورکشمیر قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت پرفوری انتخابات کے لئے دباڈالنے سے گریزکریں ،موجودہ صورتحال میں پاکستان میں فوری انتخابات کاانعقادناممکن ہے کیونکہ حکومت ملک میں غلطیوں سے پاک انتخابات کے انعقاد کے لئے انتخابی اصلاحات کرے گی۔سرکاری ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ہم معاملات مذاکرات کے ذریعے حل کرناچاہتے ہیں ۔پاکستان تحریک انصاف کی جماعت سیاسی معاملات پر مناسب فورم پربات چیت کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…