پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہ رخ خان کے بنگلے پر نصب ہیرے سے بنی ’نام کی تختی‘ غائب

datetime 29  مئی‬‮  2022 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے بنگلے کی دیوار پر نصب قیمتی ’نام کی تختی‘ غائب ہے لیکن گھبرانے کی بات نہیں کیوں کہ تختی چوری نہیں ہوئی بلکہ مرمت کے لیے دیوار سے ہٹائی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی شہر ممبئی میں سپر اسٹار شاہ رخ خان کا بنگلہ قائم ہے جس کی دیوار پر ’منت‘ کے نام کی تختی نصب تھی جسے مرمت کے لیے اتار لیا گیا، مذکورہ تختی کی بناوٹ میں ہیروں کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تختی سے ہیرے جھڑ رہے تھے جسے ٹھیک کرنے کے لیے ہٹایا گیا، نام کی تختی بنگلے کے دروازے کے پاس نصب تھی۔کہا جارہا ہے کہ تختی کی مالیت تقریباً 23 لاکھ بھارتی روپے ہے، تختی کے غائب ہونے کی خبر سامنے آنے پر مداح بھی پریشان ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…