ّممبئی (این این آئی)متعدد بھارتی اداکاراؤں کے بعد اب بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کے ہمشکل کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جنہیں دیکھ کر مداحوں کی حیرت کی انتہا ہی نہ رہی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ششی کانت نامی شخص کا تعلق بھارت کے شہر پونے سے ہے جو پیشے کے لحاظ سے ایک پروفیسر ہیں تاہم شکل امیتابھ بچن جیسی ہونے کے سبب سوشل میڈیا پر ان کی مقبولیت میں خاصہ اضافہ ہو رہا ہے۔ویڈیوز میں ششی کانت بالکل امیتابھ جیسا اسٹائل اپنائے ہوئے ہیں جسے دیکھ کر کوئی بھی شخص دھوکا کھا سکتا ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ ششی کانت ناصرف امیتابھ بچن کی طرح دکھائی دیتے ہیں بلکہ ان کی چال ڈھال بھی بالکل اداکار جیسی ہے۔
امیتابھ بچن کے ہمشکل شہری کی دنگ کر دینے والی ویڈیوز وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
تھینک گاڈ
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی



















































