اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کے دست راست صاحبزادہ جہانگیر کی جانب سے برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن میں گھس کر عملے کو دھمکیاں دی گئیں۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے فوکل پرسن برائے اوور سیز پاکستانیز صاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو بھائی لندن میں احتجاج کے دوران زبردستی ہائی کمیشن میں گھسے، یادداشت لینے میں مبینہ تاخیر پر عملے سے بدسلوکی اور انہیں دھمکیاں بھی دیں۔اس واقعے کے فوری بعد پولیس طلب کی گئی تھی لیکن صاحبزادہ جہانگیر کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا گیا تھا۔تاہم اب پاکستانی ہائی کمیشن صاحبزادہ جہانگیر کے خلاف قانونی کارروائی پر غور کر رہا ہے اور ہائی کمیشن کے حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی سی سی ٹی وی کا جائزہ لے رہے ہیں۔
عمران خان کے فوکل پرسن کی لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے عملے سے بدتمیزی اور دھمکیاں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
تھینک گاڈ
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی



















































