ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

عازمین حج کیلئے فلائٹ آپریشن کا شیڈول تاحال جاری نہ ہو سکا

datetime 29  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچانے کے لیے قبل از حج فلائٹ آپریشن کا شیڈول تاحال جاری نہیں ہو سکا۔ذرائع کے مطابق فلائٹ آپریشن 31 مئی سے شروع ہونا تھا جو تاحال جاری نہیں ہو سکا ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امورکی جانب سے حج فلائٹ آپریشن سے متعلق پالیسی تاحال جاری نہیں ہوئی جس کے باعث فلائٹ آپریشن کا شیڈول جاری نہیں ہو سکا۔ذرائع کے مطابق عازمین کو حج پیکج یا اخراجات کی تفصیل بھی تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے سمیت نجی ائیرلائنز نے فلائٹ آپریشن شیڈول جاری نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…