پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کے دست راست صاحبزادہ جہانگیر کی برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن عملے کو سنگین دھمکیاں

datetime 29  مئی‬‮  2022 |

پاکستانی ہائی کمیشن کے عملے کو دھمکیاں

لندن (این این آئی)سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے دست راست صاحبزادہ جہانگیر نے برطانیہ میں پاکستان ہائی کمیشن عملے کو دھمکیاں دیں۔صاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو بھائی لندن میں احتجاج کے دوران زبردستی ہائی کمیشن میں گھس گئے، یاداشت لینے میں مبینہ تاخیر پر عملے سے بدسلوکی کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے کے فوراً بعد پولیس طلب کی گئی تھی۔پاکستان ہائی کمیشن لندن نے صاحبزادہ جہانگیر کے خلاف قانونی کارروائی پر غور شروع کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…