منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

ڈیوڈ وارنر کے جلد آؤٹ ہونے پر بیٹیوں کا حیرت انگیز ردعمل، ویڈیو وائرل

datetime 29  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولکتہ(این این آئی) میچ کے دوران ڈیوڈ وارنر کے جلد آؤٹ ہونے پر بیٹیاں رونے لگیں۔میچ کے دوران ڈیوڈ وارنر کے آؤٹ ہوجانے پر اسٹیڈیم میں موجود ان کی بیٹیاں سکتے میں آگئیں تھیں، ان کے لیے اپنے والد کو میدان بدر ہوتے دیکھنا انتہائی تکلیف دہ رہا تھا اور وہ رونے لگ گئی تھیں،وارنر کی اہلیہ کینڈائس وارنر کے مطابق رائل چیلنجرز بنگلور کیخلاف دہلی کیپیٹلز کے اوپنر وارنر 64 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے تھے، جس پر ان کی بیٹیوں کے رونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔کینڈائس نے انکشاف کیا کہ ان کی بیٹیاں توقع کرتی تھیں کہ ان کے والد ہر میچ میں سنچری اسکور کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…