پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

کے جی ایف 3بنانے کا اعلان

datetime 29  مئی‬‮  2022 |

ممبئی(این این آئی) جنوبی بھارتی اداکار یش کی کے جی ایف 2 باکس آفس پربھرپور سکور کر رہی ہے جبکہ فلمسازوں نے کے جی ایف 3 بنانے کا بھی اعلان کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس مرتبہ ایکشن سے بھرپور فلم کے جی ایف کے تیسرے سیزن کیلئے فلمسازوں نے یش کے بجائے بالی ووڈ کے سپرسٹار ریتک روشن کو فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے کیلئے رابطہ کیا ہے۔کے جی ایف 3کی تیاری کے حوالے سے بات کرتے ہوئے فلم کے پروڈیوسر پروڈیوسر وجے کیراگندور نے کہا کہ فلم کے ہدایتکار پرشانت نیل اور اداکار یش دونوں ہی اپنے دیگر پراجیکٹس میں مصروف ہیں تاہم جیسے ہی وہ دونوں اپنے پراجیکٹس مکمل کرلیں تو فلم کی شوٹنگ کا آغاز کر دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…