اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان نے مشکل فیصلے کیے اور وہ آئی ایم ایف کے سامنے نہیں لیٹے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر رد عمل میں اسد عمر نے کہا کہ ان سے حکومت نہیں سنبھالی جارہی اور روپے کی قدر گرتی جارہی ہے، سستی نہ کریں تو کم از کم جس ریٹ پر چیزیں چھوڑ کر گئے ہیں اس پر تو رہنے دیں۔اسد عمر نے کہا کہ کرپشن پر لیکچر شہباز شریف کے منہ سے اچھا نہیں لگتا۔انہوں نے کہا کہ شاہی فرمان جاری کر کے پیٹرول کی قیمت 30 روپے بڑھا دی گئی، مشکل فیصلے عمران خان نے کیے تھے، آئی ایم ایف کے سامنے لیٹے نہیں تھے، عمران خان نے کہا تھا کہ عوام پر بوجھ نہیں ڈالیں گے، روس سے تیل لیں گے۔
عمران خان نے مشکل فیصلے کیے، آئی ایم ایف کے سامنے نہیں لیٹے، اسد عمر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
تھینک گاڈ
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی



















































