اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے 19 مئی کو لگڑری اور غیر ضروری اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے میں نرمی کر تے ہوئے کتوں اور بلیوں کی خوراک کے علاوہ باقی جانوروں کی خوراک کی درآمد اور انرجی سیور کی درآمد پر پابندی ختم کر دی۔وزرات تجارت نے چند درآمدی اشیا میں نرمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق کتوں اور بلیوں کی خوراک کے علاوہ باقی جانوروں کی فیڈ کی درآمد پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے،اس کے علاوہ انرجی سیور کی درآمد کی بھی اجازت ہو گئی۔وزرات تجارت نے واضح کیا کہ ایسی تمام اشیا کی درآمد کی اجازت ہو گئی جن کے آرڈر 19 مئی کو درآمدی اشیا پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری ہونے سے پہلے جاری ہو چکے تھے۔
حکومت نے چند درآمدی اشیا پر پابندی میں نرمی کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
تھینک گاڈ
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی



















































