راولپنڈی( این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر 29مئی بروز اتوار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عوام دشمن اضافے کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کیا جائیگااس حوالے سیاحتجاجی جلوس نکالے جائیں گے اور ریلیاں ہوں گی۔ سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی ملک محمد اعظم نے کہا کہ ملک کے دیگر حصوں کی طرح راولپنڈی میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کے خلاف راولپنڈی شہر کے علاوہ ضلع کے تمام تحصیل ہیڈ کوارٹرز پر بھی بھرپور احتجاج کیا جائیگا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
تھینک گاڈ
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی



















































