جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

بے رحم ماں نے نومولود بچے کو جنم دیتے ہی ہسپتال کے قریب مٹی میں دفن کردیا

datetime 28  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لسبیلہ(این این آئی)بے رحم ماں نے نومولود بچے کو جنم دیتے ہی ہسپتال کے قریب مٹی میں دفن کردیا ،حب کے نجی ہسپتال کے قریب نومولود بچے کی تین روزہ پرانی لاش برآمد، ریسکیو زرائع کے مطابق بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں ہفتے کے روز سپنا میڈیکل ہسپتال کے پچھلے حصے میں نومولود بچے کی لاش ملی لاش دو تین دن پرانی ہے نومولود بچے کو ماں نے جنم دیتے ہی مٹی میں دفن کردیا تھا حب میں یہ پہلا واقعہ نہیں ہے اس قبل بھی ایسے نومولود بچوں کی لاشیں ملتی آرہی ہیں اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے حب میں قائم درجنوں نجی ہسپتالوں میں کیا کچھ ہورہا ہے ان نجی ہسپتالوں میں کونسے ڈاکٹرز اور کس قسم کی اودویات فراہم کی جاتی ہیں محکمہ صحت کی جانب سے کوئی خاطر خواہ نگرانی نظر نہیں آتی جو حب کے شہریوں کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…