پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹیکسز اور ڈیوٹیز کی ادائیگی ،ایف بی آر نے بڑا اعلان کردیا

datetime 28  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر کے ذیلی دفاتر 30 اور 31 مئی رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے۔ ایف بی آر کے مطابق فیلڈ دفاتر میں ٹیکس گزار ٹیکسز اور ڈیوٹیز جمع کرا سکیں گے، ایف بی آر نے چیف کمشنرز آئی آر اور چیف کولیکٹر کسٹمز کو ہدایات جاری کیں ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فیلڈ دفاتر ٹیکسز کی ادائیگیاں اسٹیٹ بینک میں اسی دن کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…