ہفتہ‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2024 

بھار ت میں 2 ہفتوں کے دوران 3ماڈلز کی خودکشی

datetime 28  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارت کی نوجوان بنگالی ماڈل منجوشا نیوگی اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں، شہر میں گزشتہ تین دنوں میں یہ دوسری مشہور شخصیت کی خودکشی کی اطلاع ہے جبکہ دو ہفتوں میں یہ تیسری خودکشی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بدیشا ڈی مجومدار کے بعد ایک اور بنگالی ماڈل نے خودکشی کر لی، معروف ماڈل منجوشا نیوگی کولکتہ میں اپنے کمرے کی چھت سے لٹکی ہوئی پائی گئیں۔ منجوشا نیوگی ایک روز قبل اپنی رہائش گاہ پر لٹکی ہوئی پائی گئیں، ماڈل کی والدہ نے دعوی کیا کہ وہ اپنی قریبی دوست بدیشا ڈی مجمدار کی موت کے بعد شدید ڈپریشن میں مبتلا تھیں۔ بدیشا کی موت 26مئی کو خودکشی کی وجہ سے ہوئی، ایک پولیس افسر نے بتایا کہ منجوشا نیوگی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال بھیج دیا گیا تاکہ موت کی وجہ معلوم کی جا سکے۔منجوشا کی ماں نے کہا کہ میری بیٹی مسلسل کہتی تھی کہ وہ بدیشا کے ساتھ رہنا چاہتی ہے، وہ مسلسل بدیشا کے بارے میں بات کرتی تھی، میں نے اسے ڈانٹ دیا جب اس نے مجھے بتایا کہ جلد ہی میڈیا بدیشا کی طرح ہمارے گھر پر توجہ مرکوز کرے گا۔

موضوعات:



کالم



ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں


شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…