منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کے خلاف تھانہ رمنا میں مقدمہ درج

datetime 27  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کے خلاف تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کرلیا گیا ،مقدمہ جج ایڈووکیٹ جنرل جی ایچ کیو کے کرنل سید ہمایوں افتخار کی درخواست پر درج کیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق ایمان مزاری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں آرمی قیادت کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے، ایمان مزاری کے الفاظ نے پاک فوج کی قیادت کے وقار کو مجروح کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…