جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

حرم مکی میں 70 سال سے نماز ادا کرنے والے الشیخ عبدالوھاب چل بسے

datetime 27  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ (این این آئی )مسجد حرام میں نماز اورعبادت کی ادائی کا شرف کم کم مسلمانوں کو ملتا ہے مگر بعض ایسے خوش نصیب فرزندان توحید بھی ہیں جن کی پوری زندگی حرم مکی میں عبادت و ریاضت میں بسرہوتی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مکہ معظمہ کے الشیخ محمد بن عبد الوہاب آل الشیخ بھی انہی خوش نصیبوں میں سے ایک تھے جو70 سال سے ہرنماز تکبیر اولی کے ساتھ امام کے ساتھ با جماعت ادا کرتے تھے۔ الشیخ محمد بن عبدالوھاب گذشتہ روز خالق حقیقی سیجا ملے۔الشیخ عبدالوھاب خود ایک عالم دین بھی تھے۔ ان کی وفات پر سعودی علما کی طرف سے گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔ مرحوم ان خوش قسمت مسلمانوں میں شامل تھے جن کی زندگی حرم مکی میں عبادت وریاضت میں گذری۔مرحوم کی نماز جنازہ جمعرات کی شام مسجد حرام میں ادا کی گئی جس کے بد انہیں مکہ معظمہ کے العدل قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…