کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے پٹرول اور ڈالر کی قیمتیں مزید بڑھنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ بہت جلد پٹرول 200 اور ڈالر 225 سے اوپر ہوگا۔اپنے بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ اب پتا چلا ان کرداروں کو امپورٹڈ حکومت صرف کرپشن کرنا جانتی ہے، ڈیڑھ ماہ میں ملک کا بھٹہ بٹھا دیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ریکارڈ کا حصہ بنالیں بہت جلد ایک لٹر پٹرول 200 روپے سے زائدہوگا، ریکارڈ کا حصہ بنالیں بہت جلد ڈالر 225 روپے سے اوپر ہوگا۔فیصل واوڈا نے کہا کہ امپورٹڈ نے معاشی تباہی پھیر دی، اس ظلم و بربریت کا قوم کو کون حساب دے گا۔
بہت جلد پٹرول 200 اور ڈالر 225 سے اوپر ہوگا، تہلکہ خیز پیش گوئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تھینک گاڈ
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز



















































