منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان نے روس سے سستے تیل کی ڈیل مکمل کرلی تھی یا نہیں‘پرویزالٰہی حقیقت بیان کر دی

datetime 27  مئی‬‮  2022 |

لاہو ر(این این آئی)اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ عمران خان نے روس سے سستے تیل کی ڈیل مکمل کرلی تھی۔پرویزالٰہی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹ کی وجہ سے مہنگائی میں 50 فیصد سے زائد اضافہ ہو گیا ہے، نااہل حکمرانوں نے عوام کو مہنگائی کی چکی میں پسنے کے لیے بے بس چھوڑ دیا۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے لانگ مارچ ختم نہیں کیا، 6 روز کی مزید مہلت دی ہے۔پرویزالٰہی نے پی ٹی آئی کی لانگ مارچ میں گرفتار ہونے والے کارکنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…