منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب حکومت کا فری انٹرنیٹ سروس پھر سے بحال کرنے کا اعلان

datetime 27  مئی‬‮  2022 |

مکوآنہ (این این آئی ) پنجاب حکومت نے فری انٹرنیٹ سروس پھر سے بحال کرنے کا اعلان کردیا، فیصل آباد سمیت 5 اضلاع میں فری وائی فائی سروس دوبارہ بحال کی جائے گی،ان اضلاع میں لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی،ملتان اور بہاولپور شامل ہیں۔ سمائ￿ نیوز مطابق پنجاب حکومت نے پانچ اضلاع میں فری انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت 5 اضلاع لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی،ملتان اور بہاولپور میں فری وائی فائی سروس دوبارہ بحال کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…