منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

جنرل باجوہ کس سےنئے آرمی چیف کی تعیناتی چاہتے ہیں؟ سینئر اینکر پرسن کاشف عباسی نے بتا دیا

datetime 27  مئی‬‮  2022 |

جنرل باجوہ کس سےنئے آرمی چیف کی تعیناتی چاہتے ہیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئرصحافی طلعت حسین نے سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کاشف عباسی سے سوال پوچھا کہ

کیا جنرل قمر باجوہ یہ چاہیں گے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی شہباز شریف کریں ، یا عمران خان کریں ، یا پھر وہ چاہیں گے کہ نگران حکومت نئے آرمی چیف کی تعیناتی کرے؟ ۔

اس کے جواب میں کاشف عباسی کا کہنا تھا کہ میراخیال ہے کہ دو جگہوں سے انہیں کوئی پریشان نہیں ہونی چاہیے اگر وہ دونوں کسی کو تعینات کریں ،

انکو میرا خیال پریشانی عمران خان سے زیادہ ہو اگر وہ نیا آرمی چیف تعینات کریں تو کیا ہو گا ، میرا اپنا یہ خیا ل ہے شہباز شریف انسٹیٹیویشن کیساتھ لارجری ایگری کر لیں گے ۔

اس معاملے میں ٹرسٹ کا بہت اہم کردار ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ نیا آرمی چیف کسی نگران حکومت کو نہیں لگانا چاہیے ،کیونکہ پولیٹکل حکومت نے اگلے آرمی چیف کیساتھ کام کرنا ہےکیونکہ انسٹیویشن کا ہیڈ ہی انسٹیویشن کا ہیڈ ہوتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…