جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

شہریوں کی برہنہ ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والی حسینہ اپنے ساتھیوں سمیت گرفتار

datetime 27  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہریوں کی برہنہ ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والی حسینہ اپنے ساتھیوں سمیت گرفتار

ساہیوال/سرگودہا(این این آئی) شہریوں کی برہنہ ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والی حسینہ اپنے ساتھیوں سمیت گرفتار، تفصیلات کے مطابق صدف اعجاز نامی خاتون شہریوں کو فون پر ٹریپ کرکے فحاشی ویڈیوز بناکے لاکھوں روپے لوٹتی تھی

اس حسینہ بلیک میلر نے اپنا 10 رکنی مکمل گینگ بنایا ہوا تھا، ضلع بھر کے مختلف تھانوں میں امیر زادوں کو پھانساکر جنسی زیادتی کے مقدمات درج کرواتی تھی،

اور ان سے بلیک میل کے عوض کروڑوں روپے وصول کرچکی ہیں، ڈی پی او سرگودہا ڈاکٹر رضوان خان کو مخبر نے بلیک میلنگ کی اطلاع دی ڈی پی او ملزمہ کے خلاف فراہم کردہ بلیک میلنگ کے مواد پر گرفتاری کے احکامات جاری کیے، ملزمہ خاتون اور اس کے چار ساتھی تھانہ ساجد شہید نے گرفتار کرکے بھتہ خوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا اس بلیک میلر حسینہ نے کچھ دن پہلے نوجوان وکیل پر زیادتی مقدمہ درج کرواکر 5 لاکھ روپے بھتہ وصول کیا تھا، سٹی سرکل کے چھ تھانے اور حساس ادارے تفتیش میں مصروف ہیں-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…