اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے انکشاف کرتےہوئے کہا ہے کہ میرا خیال ہے کہ ملک میں انتخابات ہونے جارہے ہیں لیکن ہم کس بحث میں پڑے ہوئے ہیں اور ملک کس حال کو پہنچا ہوا ہے ، اللہ کا نام ہے اس ملک کے بارے میں سوچو ، ٹف فیصلے کرنے ہیں وہ کر یں۔ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ عمران خان کو لائٹ نہیں لیا جا سکتا وہ اس ملک میں سیاسی حقیقت ہیں ، پریشر انہوں نے جو ڈا لا ہے وہ قائم رہے گا۔انکا کہنا تھا کہ جو قومی اسمبلی کی کیا اخلاقی اہمیت رہ جائے گی جس کے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض ہیں جو خود کہتے ہیں کہ2023کے الیکشن میں میں نے مسلم لیگ ن کا ٹکٹ لینا ہے ۔
کیا حکومت اور عمران خان کے درمیان نئے الیکشن پر بھی معاہدہ ہو چکا ہے؟سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تھینک گاڈ
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز



















































