منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

صابر شاکر نے اے آروائی سے استعفیٰ دے دیا

datetime 27  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و تجزیہ کار صابر شاکر نے نجی ٹی وی اے آروائی نیوز سے استعفیٰ دے دیا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں صابر شاکر نے لکھا کہ میں نے آج اپنے اکلوتے باس سلمان اقبال کو استعفیٰ بھجوا دیا ہے ۔میں اے آروائی سے بہت پیار کرتا ہوں اور میری یہ شدید خواہش ہے کہ اے آروائی کا ہزاروں کا اسٹاف پھلے پھولے ۔سینئر تجزیہ کا کہنا تھا کہ میں نہیں چاہتا ہے کہ میری وجہ سے سلمان اقبال پر معمولی سا حرف آئے ، میں تقریبا17سال اے آروائی سے منسلک رہا ہوں ۔انہوں نے لکھا کہ ’’ حاکمیت صرف اللہ تعالیٰ کی ہے ۔آخر میں انہوں نے اشعار شیئر کیے جو یہ ہیں ۔ مرناجینامادروطن کیلیےہےپھرملیں گےدوستو۔۔پاکستان،پاک فوج کےسپاہی شہداکوسلام۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…