منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

فواد چوہدری کی ویڈیو پارری ہورہی ہے کی میم سے مقبول

datetime 27  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے حکومت مخالف لانگ مارچ کے اعلان کے بعد گزشتہ روز ملک کے مختلف شہروں سے پی ٹی آئی رہنماؤں نے اپنے قافلوں کے ہمراہ ڈی چوک کا رخ کیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں لانگ مارچ کے دوران فواد چوہدری کی بھی ایک ایڈٹ ویڈیو زیر گردش رہی جو درحقیقت لانگ مارچ کے لیے نکلنے سے قبل اپنے قافلے کے ہمراہ تھی اور اس ویڈیو میں فواد چوہدری رکاوٹوں کے بارے میں بتارہے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما کی اس ویڈیو کو سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین کے مشہور جملے’ پارری ہورہی ہے‘ پر بنائے جانے والے گانے کے ساتھ ایڈٹ کردیا گیا۔بعد ازاں فواد چوہدری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں دنانیر مبین کے پارٹی ہورہی ہے کے الفاظ شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…