منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

ناخلف بیٹے نے بدکاری کا الزام لگا کر اپنی بوڑھی ماں کو قتل کردیا

datetime 27  مئی‬‮  2022 |

سکھر(این این آئی) سکھر میں ناخلف بیٹے نے بدکاری کا الزام لگا کر اپنی بوڑھی ماں کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔سندھ میں کاروکاری کا قبیح الزام لگا کر قتل کرنے کے واقعات آئے روز رونما ہوتے رہتے ہیں بعض اوقات ایسے واقعات میں خاندان کے خاندان اجاڑ دیے جاتے ہیں۔ کاروکاری میں قتل کا ایک واقعہ جمعرات کے روز سکھر میں پیش آیا ہے جہاں ناخلف بیٹے نے اپنی بوڑھی ماں کو قتل کردیا ہے۔پولیس کے مطابق واقعہ سکھر کے علاقے باگڑی کے قریب پیش آیا جہاں ناخلف بیٹے ثنا اللہ نے اپنی 50 سالہ ماں پر بدکاری کا الزام لگایا اور فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس نے بتایا کہ ماں کو قتل کرنے کے بعد ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا ہے جس کی تلاش کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…